ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

ملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے اضافے سے ایک […]

جڑواں شہروں میں اشیاء خورونوش اور سبزیوں و پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں اشیاء خورونوش اور سبزیوں و پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جبکہ مہنگائی کے مارے عوام نے اتوار بازاروں کا رخ کرلیا۔قیمتوں میں اضافے و ضلعی انتظامیہ و مارکیٹ کمیٹیوں کے اوپن مارکیٹ پر چیک نہ ہونے کے باعث دکانداد من مانے نرخ بھی وصول کرتے دیکھائی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے بڑھ کر […]

مصنوعی ذہانت انٹرنیٹ پر دھوکا دہی میں اضافہ کر رہی ہے، ماہرین

یہ نقلی آواز اصل سے اتنی قریب ہوتی ہے کے اکثریت اس جھانسے میں آ کر اپنے پیسے گنوا بیٹھتی ہے،رپورٹراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی جعلی آواز کے سبب ہونے والی دھوکا دہی کے واقعات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جعلساز مصنوعی […]

سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا۔خیال رہے کہ یہ ملک میں فی تولہ سونے کا بلند ترین […]

ملازمین نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ایف بی آر کے ملازمین نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سو سے زائد افسران نے چھٹیوں کے لئے درخواستیں دے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر ان لینڈ ریونیو میں گریڈ سترہ، اٹھارہ اور انیس کے افسران نے 30 جون […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ200 روپے بڑھا ہے۔ایک تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 178 […]

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کردی

ملک میں گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی، ایل پی جی اور پیٹرول سمیت 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئی ہیں. تمام اشیا صرف ایک ہفتے کے دوران مہنگی ہوئی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ایک […]

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ،اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا کے رکھ دیے ، گزشتہ ایک ماہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 102 روپے تک کا اضافہ ہوا، چاول، دالیں ، بیسن کی قیمتوں میں 25سے 75 روپے تک اضافہ،آئل 71سے 102روپے تک بڑھا، درجہ اول آئل کی فی لٹر قیمت 600سے 610روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے […]