سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی ہے۔آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ بھاؤ میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔جیو لرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

ملک میں دو دن کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 81 ہزار روپے […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2656 […]

اسموگ میں اضافہ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں اسموگ میں کمی کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اسموگ میں کمی کے لیے وضع کردہ پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں […]

سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔اس اضافے کے […]

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت19روپے 95 پیسے اضافے سے 272 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 19روپے 90 پیسے اضافے سے نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہو گئی۔ پیٹرولیم […]

عالمی منڈی اور تیل کی قیمتیں

عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رھا ہے۔ اس وقت خام تیل ۱۲۰ ڈالر فی بیرل کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔جو کہ ۲۰۰۹ کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں بلندی کی ایک سب سے بڑی وجہ روس ۔یوکرین وار کو قرار […]

سال 2022 میں ایک تولہ سونا 58 ہزار روپے مہنگاہوا

سال 2022 میں عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر فی اونس اور پاکستان میں ایک تولہ سونے پر تقریباً 58 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سال کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کم ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار […]

آئی ایم ایف کی شرائط پوری ، گیس کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔حکومت نے گیس 16 اعشاریہ 6 فیصد سے 124 فیصد تک مہنگی کردی، نئی قیمت یکم جنوری سے 30 جون 2023ء تک نافذ العمل رہیں گی۔حکومت کے گیس قیمتوں میں حالیہ اضافہ گھریلو، کمرشل، پاور سیکٹر، کھاد […]

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 198.45 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 181.91 ریال اور 18 قیراط ایک […]