شاہ رُخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رُخ خان کی تنازعات کی نظر ہونے والی فلم ’پٹھان‘ بھارت سمیت دنیا کے سو سے زائد ممالک میں ریلیز کر دی گئی۔شاہ رُخ خان اپنی 2018 کی آخری فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے 4 سال بعد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے ہیں ’پٹھان‘ میں ان کے ساتھ بالی […]

فلم ’پٹھان‘ نے 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے 4 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار بزنس کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس کرنے کی رفتار […]

جسے میں چاہتا تھا مجھے جان بولے وہ بھی بھائی بولتی ہے، سلمان کا انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالیو وڈ کے سلطان سلمان خان نے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری اور چوتھی آپ کا یہ موو آن کا سلسلہ تو ختم ہی نہیں […]

موٹاپے کے حوالے سے گھر میں کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے:سوناکشی سنہا

بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں کام کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ ان کی والدہ انہیں مسلسل وزن کم کرنے کا کہتی تھیں۔اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ان سے کہتی تھیں کہ چند کلو وزن کم کرو۔ یاد رہے کہ […]

عرفی جاوید بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ عرفی جاوید کو نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عرفی جاوید دبئی میں اپنے ایک نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کروا رہی تھیں کہ پولیس نے آکر شوٹنگ کو روکا اور گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق، […]

راکھی ساونت اپنے شوہر کے ساتھ عمرے پر جائیں گی

جو رشتے اللہ جوڑتاہے وہ کوئی انسان نہیں توڑ سکتا، بھارتی اداکارہ بھارتی ادکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر عادل فاروقی کے ساتھ سب سے پہلے عمرے کے سفر پر جائیں گی۔اداکارہ نے کہا کہ عمرہ ان کیلئے اور ان کے شوہر کیلئے بہت اہم ہے اور وہ اپنی زندگی […]

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے دہلی استقبالیہ کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

بالی ووڈ انڈسٹری کے نوبیاہتا جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے دہلی استقبالیہ کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی نے جیسلمیر کے سوریا گڑھ محل میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد 9 فروری کو دہلی میں اپنے قریبی دوستوں اور خاندان […]

رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کی وجہ بتا دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں سوشل میڈیا پر فالوورز کی دوڑ جاری ہے ، وہیں بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں رانی مکھرجی نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے […]

سرجری غلط ہونے کے سبب اداکارہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی.

ارجنٹائن کی ماڈل اور اداکارہ سلوینا لونا 43 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، نوجوان اداکارہ 2011ء میں ہونے والی غلط پلاسٹک سرجری کی پیچیدگیوں سے لڑ رہی تھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلوینا لونا اسپتال میں داخل تھیں اور ماضی میں کروائی جانے والی ایک پلاسٹک سرجری کے غلط ہو جانے […]

رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گرگئے، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا گھڑ سواری کے دوران بے ہوش ہوکر گر پڑے جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رندیپ ایک پروفیشنل گھڑ سوار ہیں جن کا ذاتی گھوڑوں کا اصطبل بھی ہے تاہم اداکار گھوڑے سے چکر کھاکر گر پڑے جس کے باعث وہ […]