سعودی عرب میں امیتابھ بچن کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سعودی عرب میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سنیما لوگوں کو قریب لانے اور انسانی معاشرے کو ہم آہنگ […]

سدھارتھ اور کیارا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ اداکار دولہے کی جانب سے دلہن کو 70 کروڑ روپے مالیت کا تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ اور کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔ سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ […]

بھارتی ٹیم نے لاہور میں ہونیوالی برج فیڈریشن آف ایشا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان برج فیڈریشن کے زیر اہتمام 5 مئی سے 13 مئی تک برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ کا انعقاد لاہور میں کیا جائے گا، چیمپین شپ میں بھارت ، فلسطین، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اردن، بنگلہ دیش کی ٹیمیں شریک ہوں گی ،پاکستان 2007 اور 1985 میں […]

فلم ’کینیڈی‘ کے تمام ٹکٹس چند منٹ میں فروخت

انوراگ کیشپ کی فلم ’کینیڈی‘ کے تمام ٹکٹس چند منٹ میں ہی فروخت ہوگئے۔فلم کا پریمیئر کانز فلم فیسٹیول میں ہونا تھا، اس سے قبل ہی ٹکٹ بک گئے۔فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی سنی لیونی نے انوراگ کے ساتھ تصویر شیئر کی اور کہا کہ ہماری فلم ’کینیڈی‘ کے ٹکٹ چند منٹ میں […]

بھارت :26 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی عائد

 اسمارٹ فون ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں 26 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی، اس سے قبل اگست میں بھی 23 لاکھ اکاؤنٹس بند کیے گئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق میٹا کی ملکیتی اسمارٹ فون ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی ایکٹ 2021 کے […]

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ […]

پٹھان نے دنیا بھر سے 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا، فلم ’پٹھان‘ نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 220 کروڑ کما لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے بزنس کے حوالے سے بھارت اور بیرون ملک دونوں دن نئے ریکارڈز قائم کیے ہیں اور بہت حد تک یقینی ہے کہ […]