بھارت کی پہلی کریئچر کامیڈی فلم’بھیڑیا‘ کا ٹریلر ریلیز

بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی کریئچر کامیڈی فلم’بھیڑیا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔فلم ’بھیڑیا‘میں اداکارہ کریتی سنون، اداکار ورون دھون، دیپک ڈوبریال اور ابھیشیک بنرجی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر اس فلم کے ٹریلر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اب تک اسے 45 لاکھ […]

بھارت میں ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز ملتوی

بھارت میں تقریباً 10 برس بعد کوئی پاکستانی فلم ریلیز ہونے جا رہی تھی لیکن فلم کی ریلیز سے صرف ایک روز قبل ہی اسے روکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ 30 دسمبر کو بھارت کے چند سنیما گھروں کی زینت بننا تھی۔ […]

اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی آتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کننانور لوکیش راہول المعروف کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سنیل شیٹی کی صاجزادی اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تقریبات سنیل شیٹی کے کھنڈالا فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی تھی ۔گزشتہ روز شادی کے بندھن […]

فلم پٹھان پر تنقید ، کنگنا اور عرفی آمنے سامنے

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر عرفی جاوید نے اداکارہ کنگنا رناوت کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔فلم ‘پٹھان’ کی کامیابی پر شاہ رخ خان کو ہر طرف سے مبارکباد پیش کی جارہی ہیں، سوشل میڈیا پر پریا گپتا نامی صارف نے پٹھان کی کامیابی پر بات کرتے ہوئے لکھا کہ […]

میں اتنی بہادر نہیں کہ عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرسکوں، کرینہ کپور

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کر سکوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں، وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی ہیں لیکن مجھ […]

ایشوریہ رائے کی فلم پونیئن سیلون 2 ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریہ رائے کی تامل فلم پونیئن سیلون 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن فاکس آفس پر دھوم مچا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پونیئن سیلون 2 کو بھارتی سنیما […]

ورلڈ کپ: بھارت ٹیم بھیجنے سے متعلق نجم سیٹھی کا اہم بیان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بھارت میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔اپنے تازہ ترین انٹرویو میں ان کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ […]

بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں385 افراد کی موت

گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 58 ہزار 089 نئے کیسز سامنے آئے ہیں بھارت میں کورونا  وائرس کی تباہ کاریاں بھر شروع ہوگئی ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے  385 افراد کی موت ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 58 ہزار 089 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔  بھارتی  وزارت […]