پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی ،تحقیق میں تصدیق

فطرت کے قریب رہنا انسان کی ذہنی صحت پر نہایت مثبت اثرات مرتب کرتا ہے، اور حال ہی میں ایک اور تحقیق نے اس کی تصدیق کردی جس میں دیکھا گیا کہ پرندوں کی چہچہاہٹ سننے سے لوگوں کے ڈپریشن میں کمی واقع ہوئی۔جرمنی میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پرندوں کی […]

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے کے باوجود دیرپا نہیں:آسٹریلوی تحقیق

آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانےمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے […]

گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کیلئے مچھلی کھانا بے حد فائدہ مند ہے،تحقیق

مچھلی کو انسانی دل، دماغ ، نظام انہضام اور آنکھوں کی بیماری سمیت وٹامن ڈی میں مددگار غذا سمجھا جاتا ہے ، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے اس کے ایک اور فائدے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ گردوں کی بیماری […]

ماسک پہننے والوں کو دوسروں کے چہرے پہچاننے میں دشواری ہوسکتی ہے، تحقیق

مذکورہ لوگوں کو اپنے دوستوں اور ساتھ کام کرنے والوں کو پہچاننے میں مشکل ہونے پر شرمندہ نہیں ہونا چاہیے،محققین ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب آپ ماسک پہنے ہوئے ہوں تو کسی دوسرے کو پہچاننے میں مزید دشواری ہوسکتی ہے، حتی کہ جس شخص کو آپ دیکھ رہے ہوں وہ ماسک […]

میٹھے مشروبات ذیابیطس ہی نہیں امراض قلب اور موت کا بھی سبب ہیں، تحقیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مشروبات صرف ذیابیطس ہی نہیں بلکہ امراضِ قلب کا باعث بھی بنتے ہیں۔حالیہ امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات ناصرف ذیابیطس کے خطرات بڑھا دیتے ہیں بلکہ یہ کئی دل کی بیماریوں کا باعث اور قبل از وقت موت کا سبب بھی بنتے ہیں۔محققین نے 1980ء سے […]

دہی پر کی گئی نئی تحقیق، حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر, شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں میں موجود […]

بڑھتی ہوئی عالمی حدت پھولوں کی زندگی کو کم کر سکتی ہے:تحقیق

چینی محققین کی ایک ٹیم کی تحقیق کے مطابق عالمی حدت میں مسلسل اضافہ پودوں کے پھولوں کی زندگی کو کم کر سکتا ہے۔چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے ادارے کنمنگ انسٹی ٹیوٹ آف باٹنی کے محققین نے انجیو سپرم کی818 اقسام کے پھولوں کے دورانیہ بارے شائع شدہ اعدادوشمار کا استعمال کرتے ہوئے زمین […]

بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے:تحقیق

یورپی محققین کا کہنا ہے کہ بھوکا ہونا غصے اور مایوسی کا باعث بنتا ہے۔محققین نے وسطی یورپ میں 64 بالغوں کا معائنہ کیا جنہوں نے تقریباً ایک ماہ تک دن میں پانچ بار بھوک کی سطح اور جذباتی حالتوں کا سراغ لگایا۔ہم میں سے بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ بھوکا رہنا ہمارے جذبات […]

 بچوں میں اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال تعلیمی قابلیت اور جذباتی شخصیت کے لیے تباہ کن قرار

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بچپن میں اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے اور 9 سال کی عمر میں ناقص دماغی افعال کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق کے مطابق اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے منصوبہ بندی کرنے، توجہ مرکوز کرنے، ہدایات کو یاد رکھنے اور ایک سے دوسرے کام کے درمیان آسانی […]

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے کے باوجود دیرپا نہیں:آسٹریلوی تحقیق

آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانےمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے […]