گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والے زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس سے قبل […]

خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول دیگر بچوں سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

راولپنڈی (ویب ڈیسک )خاندان میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کو ہر ایک سے خوب لاڈ ملتا ہے جبکہ انہیں خاندان میں ایک بہت ہی خاص مقام بھی حاصل ہوتا ہے۔ایک تحقیق کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ خاندان میں پہلے بچے کا آئی کیو لیول (ذہانت کا معیار) دیگر بچوں سے ڈیڑھ گنا […]

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش دماغی مسائل کا سبب بنتی ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لئے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے مرض میں مبتلا […]

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے 15 سال سے زائد عمر کے […]

نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نزلے کے دوران دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں میں نزلہ زکام کی تشخیص ہو ان میں ایک ہفتے کے دوران دل کا […]

آلو وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق

وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربو ہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ […]

خواتین کا روزانہ زیادہ قدم چلنا ذیا بیطس کے امکانات کو کم کرتا ہے،تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین کا روزانہ زیادہ قدم چلنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کم کرتا ہے۔امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل میں قائم ایک تحقیقی ادارے کے ڈاکٹر اینڈریو پیری کے مطابق سائنس دانوں نے جسمانی سرگرمی اور ٹائپ 2 ذیا بیطس کے درمیان […]

چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،تحقیق

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چوہوں میں میوزک پر ڈانس کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ چوہے موسیقی کو محسوس کرتے ہوئے اسی کے طرز پر اپنے سر کو ہلانے کے قابل ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یونیورسٹی آف […]

انڈے کی زردی اور مونالیزا کی دلکش مسکراہٹ

ایک نئ تحقیق کے مطابق عالمگیر شہرت کے مالک لئیو نارڈو ونسی نے مونالیزا کی پیٹنگ میں پروٹین کا استعمال کیا تھا- ماھرین کا خیال ہے بڑے بڑے آرٹسٹ جیسا کہ لیونارڈو اور سیندرو بوٹیسیلی رنگوں کو شوخ اور پختہ کرنے کے لئے انڈے کی زردی کا استعمال کرتے تھے-

شہد کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اگر آپ کو شہد کھانا پسند ہے تو اچھی بات یہ ہے کہ اس عادت سے بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شہد کھانے سے میٹابولک امراض (بلڈ شوگر […]