برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے روسی سفیر آندرے کلین کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے بعد انہیں دفتر سے نکال دیا۔برطانوی “اسکائی نیوز” نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی سفیر نے ٹیرس سے ان کے دفتر میں صرف دس منٹ کی ملاقات کی۔ برطانوی وزیرخارجہ نے یوکرین میں […]

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ

روس نے راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کراماتورسک راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔روسی وزارت […]

یوکرین کا روسی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرین نے روس کے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فورسز نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت دیگر علاقوں میں حملے کیے۔اس حوالے سے یوکرین کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف پر مختلف سمتوں سے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں […]

صدر پیوٹن نے روس میں شامل ہونے والے 4 یوکرینی علاقوں میں مارشل لا نافذکردیا

صدر پیوٹن نے روس میں شامل ہونے والے 4 یوکرینی علاقوں میں مارشل لا نافذکر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیوٹن نے روس میں شامل ہونے والے یوکرینی علاقوں میں مارشل لا کے نفاذ کا صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔گزشتہ ماہ خیرسون، زاپوریزیا، ڈونسک، لوہانسک نے روس سے الحاق […]

روس نے یوکرینی علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے

راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے ہیں۔روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، زاپورزیا اور خیرسون کے شہریوں کو پاسپورٹ دیے گئے ہیں۔ماسکو نے پچھلے سال ستمبر میں ان علاقوں کے روس میں الحاق کا اعلان کیا تھا۔غیر […]

جوبائیڈن نے پولینڈ میزائل حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام رد کر دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے پولینڈ کی زمین پر فائر کیے جانے والے میزائل کا روس سے داغے جانے کا امکان رد کر دیا۔انڈونیشیا میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے لیے موجود امریکی صدر جوبائیڈن نے پولینڈ پر میزائل حملے کے بعد اتحادی ممالک کے رہنماؤں سے فوری بند کمرہ ملاقات کی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے […]

یوکرین کا ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔دوسری جانب روس کی طرف سے میزائل حملے کی تصدیق […]

یوکرین پر روسی حملوں میں شدت

روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت آگئی۔دارالحکومت کیف اور خارکیف میں دوبارہ گولہ باری جاری ہے۔یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دوسرے بڑے شہر خارکیف میں میں روسی فوج کی جانب سے ایک بار پھر گولہ باری کی جا رہی ہے۔یوکرین کے شمال میں واقع چرنیہیو میں بھی فضائی حملوں کا الارم بجایا […]

ہم سبھی معلوماتی جنگوں کے شکار ہیں

یوکرین کی جنگ میں ولادیمیر پوٹن کا پروپیگنڈہ مغربی سامعین کے درمیان ان کے اپنے سرکاری اور مرکزی دھارے کے بیانیے کے بارے میں بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کو جنم دیتا ہے۔جھوٹ بولنے کے عمومی کلچر کو مغرب کی اپنی غلط معلومات نے پروان چڑھایا ہے۔مواصلات کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ہمیں پروپیگنڈے، سنسرشپ اور ‘جنگ کی […]