انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز کا سلسلہ رکا نہیں ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ڈالرآج 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں مزید کمی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )گزشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے 10 پیسے سستا […]

فراڈیوں نے آئی سی سی کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا

سائبر کرائم سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی نہ بچ سکی، فراڈیوں نے آئی سی سی کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم کی واردات گزشتہ سال ہوئی جس کی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فراڈ مبینہ طور پر گزشتہ سال امریکا سے ہوا، آئی سی سی کے بورڈ کو اس سے متعلق گزشتہ سال مطلع کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی فراڈ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔رپورٹ میں اس بارے میں معلومات نہیں دی گئی ہیں کہ جعلسازوں نے آئی سی سی اکاؤنٹ سے رقم منتقل کرنے کے لیے کون سا راستہ اختیار کیا اور  اس بات کی بھی […]

امریکی ڈالر مزید مہنگاہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر اڑان جاری ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے انٹر بینک کے آخری کاروباری […]

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ روز پرواز بھرنے والے امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 12 پیسے کی کمی

کاروبای ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چرھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 262 روپے 25 پیسے پر آ گیا ہے۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 7 روپے سے زائد کمی ہوئی […]

سونے کی فی تولہ قیمت 2250 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 400 روپے ہوگئ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2250 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 400 روپے ہے۔ملکی تاریخ میں آج تک فی تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔ایسوسی ایشن […]

روپے کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 229 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں بھی ڈالر 72 پیسے ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔