سعودی عرب :رمضان المبارک کا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں سال 2023 کے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسند کے مطابق رواں برس ماہ مبارک کا پہلا روزہ جمعرات 23 […]

سعودی عرب میں 150 سال پرانا غلافِ کعبہ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا

سعودی عرب میں 150 سال پرانا غلافِ کعبہ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق نمائش کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ثقافت سے متعلق سعودی ادارے کی سربراہ فرح ابوشلیح نے کہا کہ یہ نمائش شعور کے ایک سفر کی […]

سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر لیونل میسی معطل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو سعودی عرب میں چھٹیاں منانے پر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین( پی ایس جی) نے معطل کردیا۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کو 2 ہفتے کے لیے معطل کیا گیا ہے، اس دوران وہ کلب کی طرف سے 2 میچ نہیں کھیل سکیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق […]

مسجد الحرام میں عصر کی اذان کے دوران بارش، روح پرور مناظر

بارش عین اس وقت شروع ہوئی جب نماز عصر کی اذان شروع ہوئی، جبکہ اس دوران بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کے طواف اور صفا اور مروہ کی سعی میں مصروف رہے۔حرمین شریفین کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ میں […]

ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی دعوت دے دی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ایران نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دورہ تہران کی باضابطہ دعوت دے دی۔ ترجمان ایرانی دفتر خارجہ ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا […]

سٹار فٹبالر رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سخت پابندیوں کا سامنا

سٹار فٹبالر رونالڈو کی گرل فرینڈ پابندیوں کے جال میں پھنس گئیں ،سعودی عرب میں ان کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز اور بچوں کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں قیام پذیر […]

سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دے دیا۔آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل کے علاوہ پیداوار میں واضح ترقی کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف نے وژن 2030 […]

سعودی عرب میں بارش ،مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے گھروں میں محصور مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔ مدینہ منورہ کی ایک وادی میں سیلاب میں پھنسے ہوئے دو شہریوں کو ہیلی کاپٹر سے بحفاظت […]

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ

گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 72 کروڑ 72 لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق […]