سعودی عرب کی مساجد میں نمازِ استسقاء کی ادائیگی

خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر سعودی عرب کی مختلف مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی۔بارش کے لیے نمازِ استسقاء کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام جبکہ دوسرا بڑا اجتماع مسجدِ نبوی ﷺ میں ہوا۔مسجد الحرام میں امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن السدیس کی امامت میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی۔سعودی میڈیا […]

پاکستان کی معشیت کے لیے بڑی خبر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر سنا دی. سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ سے متعلق زبانی طور پر آگاہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ دینے بارے آگاہ کر دیا ہے پاکستان کو […]

سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، سڑکیں زیرِ آب آگئیں

سعودی عرب کے شہر جدہ، ینبع، جموم، اللیث اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے بعد مختلف علاقوں میں انڈر پاسز عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بارش کے باعث بلدیاتی ادارے متحرک ہوگئے ہیں۔سعودی عرب […]

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ہفتہ کو دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے –

یہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کا پہلا دورہ ہے۔ سعودی وزیر خارجہ دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے – شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللهیان کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے۔عرب نیوز کے مطابق توقع […]

سعودی عرب میرین کوالٹی ایوارڈ حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا۔

سعودی عرب نے امریکی بندرگاہوں میں جہاز رانی کے معیاری نظام کی پابندی کی بنیاد پر میرین کوالٹی ایوارڈ ۲۱ ویں صدی حاصل کیا ھے۔سعودی عرب ،عرب دنیا کا پہلا اور مجموعی طور پر ۲۶ واں ملک ھے جسے یہ اعزاز حاصل ہوا ھے۔

سعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی حجاج کی روانگی اور واپسی کا شیڈول جاری کر دیا

سعودی حکومت نے رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کا سفری شیڈول جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی حجاج کیلئے فلائٹس شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق رواں برس پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوں […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی نے پیلنٹی کک پر کیا۔ سعودی عرب کی طرف سے صالح الشیری اور سالم الداوسری نے ایک ایک گول کیا۔ارجنٹائن کے […]

پہلے سعودی خاتون اور مرد آئندہ ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اور مرد خلاباز 9 مئی کو خلائی مہم پر روانہ ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق علی القرنی اور ریانہ برناوی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے سعودی خلاباز ہیں۔ دونوں خلابازوں کے کریڈٹ پر 11 اہم سائنسی تحقیقات شامل ہیں۔ ان […]

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین نے ٹرین چلانی شروع کر دی

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین نے ٹرین چلانی شروع کر دی۔ سعودی ریلوے ’سار‘ کی طرف سے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ایک خاتون ڈرائیور ’حرمین ایکسپریس‘ چلا رہی ہوتی ہے۔ یہ ویڈیو ٹوئٹر پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں تیز رفتار ٹرین چلانے […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان اور کاروبار کو اربوں کا منافع

المی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ممکنہ معاہدہ کی پہلی قسط ملنے کے اثرات، سعودی عرب سے اربوں ڈالرز موصول ہونے کے باعث سٹاک ما رکیٹ پر چھائی غیر یقینی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز حصص مارکیٹ میں 100 انڈیکس 359.16 پوائنٹس کی تیزی پر بند ہوا، پورے کاروباری […]