آئندہ الیکشن اور سوشل میڈیا
مستقبل میں ھونے والے الیکشن میں علاقائی سیاست کے طاقتور عناصر ( Electables) کو بہت تگ و دو کرنی پڑے گی- عالمی اور قومی سطح پر ھونے والی سیاسی تبدیلیوں کے اثرات اب روائتی سیاست پر بھی نظر آئیں گے – اب کے سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ نھیں بلکہ سوشل میڈیا سٹریٹیجی الیکشن جیتے گی […]