میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے ،عالیہ بھٹ

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اداکاری ان کی پہلی محبت ہے لیکن بیٹی اب پہلی ترجیح بن گئی ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں اس وقت میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے جس سے میں گہری محبت کرتی ہوں۔ لیکن میری پہلی محبت، آپ […]

معروف اداکار اور عوامی شخصیات بھی پاک افواج کی حمایت میں بول پڑے

اہم شخصیات : شوبز انڈسٹری سے وابستہ اہم شخصیات نے موجودہ حالات کے تناظر میں اپنے خیالات کا اظہار  کرتے ہوئے پاک فوج کی حمایت کر دی۔ سنیئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی آن، شان اور جان ہے، ہم سب اپنی افواج پر فخر کرتے ہیں، ہم گھروں میں سکون […]

بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتدا سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی اداکاروں […]

بیٹی نے شان شاہد کے پاوں پر نیل پالش لگادی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے پاں کی دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔اداکار کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹیوں سے متعلق جذباتی نوٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹی اور نیل پالش لگے اپنے پاو ¿ں کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شان […]

فلم ’پٹھان‘ نے 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ سے 4 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی نے بھارتی فلم انڈسٹری کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔فلم ’پٹھان‘ جب سے ریلیز ہوئی ہے دنیا بھر میں باکس آفس پر مسلسل شاندار بزنس کر رہی ہے یہاں تک کہ اس فلم کے بزنس کرنے کی رفتار […]

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ برصغیر کی سب سے کامیاب فلم بن گئی

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے نہ صرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پذیرائی حاصل کی۔ یہ فلم دنیا بھر میں باکس آفس پر 150 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کمانے کے بعد، 4 ماہ میں برطانیہ اور آئرلینڈ میں سب سے زیادہ […]

گلوکارہ آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی انسٹاگرام پروفائل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔تاہم یہ کوشش ناکام رہی لیکن حفاظتی تدابیر کی بنا پر انسٹا اکاؤنٹ […]

خواہش ہے آریان مجھ سے آگے جائے، شاہ رخ خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کہا ہے کہ ان کا بیٹا آریان ان سے آگے جائے۔ حال ہی میں 25 سالہ آریان نے ایک نئی ایڈورٹائزمنٹ میں اپنے والد کی ہدایتکاری کی، یہ ایڈ آریان کے لگژری کلاتھنگ برانڈ ڈی یاوول ایکس کے لانچ کے لیے بنایا گیا۔ بیٹے […]

کرینہ کپور کی مشہور بھارتی سیاستدان راہل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ نگری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور منے مشہور بھارتی سیاستدان راہل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔کرینہ کپور نے اپنی اس خواہش کا اظہار سن 2002 میں میزبان سیمی گریوال کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا تھا جس کو بھارتی ویب […]

اداکارہ مایا علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔اداکارہ مایا علی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر عمرہ ادائیگی کے حوالے سے تصاویر شیئر کی گئیں ہیں جن میں اداکارہ کو حرم شریف اور مسجد نبوی میں دیکھا جاسکتا ہے۔مایا علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن تحریر کیا کہ “بے شک […]