عاطف اسلم کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا، درفشاں سلیم

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم ان کے پہلے کرش تھے، ان کی وجہ سے دل ٹوٹا تھا۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے بارے […]

عالیہ بھٹ نے نئی تصویر سوشل میڈیاپر شیئر کردی

16 نومبر کو عالیہ بھٹ نے اپنی پہلی اولاد، بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا، عالیہ بھٹ اپنے حمل کے دوران بھی سوشل میڈیا سمیت شوٹنگز کے لیے کافی متحرک نظر آئی تھیں۔ عالیہ بھٹ نے جہاں اپنے ماں بننے کے عمل کو خوب انجوائے کیا اور میڈیا کی نظروں کا تارا بنی رہیں […]

فرحان سعید نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف آواز اُٹھادی

پاکستان شوبز کے گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردِعمل دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  گزشتہ روز پیٹرول 22 روپے 22 پیسے کے اضافے کے ساتھ  272 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 17.20 روپےاضافے کے ساتھ 262.80 روپے سے بڑھا کر 280 روپے […]

ہانیہ عامر کے میک اپ کے بھارت میں بھی چڑچے

بھارتی کانٹنٹ کری ایٹر اور میک اپ آرٹسٹ انکش باہوگونہ نے ہانیہ عامر کے بلش لک سے متاثر ہو کے ٹوٹوریل ویڈیو بنا دی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میک اپ آرٹسٹ انکش باہوگونہ پاکستانی ڈرامے”میرے ہمسفر” میں ہانیہ عامر کے میک اپ لک سے بے انتہا متاثر ہوئے اور ہانیہ کے بلش لک کے ٹوٹوریل […]

فلم کی ہدایت کاری میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ کنگنا رناوت نے بتادیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی اداکارہ اور فلمساز کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلمی ہدایت کار کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوتا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک امریکی ہدایت کار کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ہدایت کار کو روزانہ کم از کم چار پانچ سو سوالات کا سامنا […]

2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری،فواد خان کا دوسرا نمبر

برطانوی جریدے کی جانب سے 2022 کے پچاس ٹاپ ایشین فنکاروں کی فہرست جاری کی گئی جس میں پاکستانی اداکار فواد خان دوسرے نمبر پر ہیں۔پہلے نمبر پر بھارتی بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کی جوڑی جونیئر این ٹی آر اور رام چرن موجود ہیں۔ایسٹرن آئی کے مطابق فواد خان نے ’دی لیجنڈ آف […]

جسے میں چاہتا تھا مجھے جان بولے وہ بھی بھائی بولتی ہے، سلمان کا انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالیو وڈ کے سلطان سلمان خان نے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری اور چوتھی آپ کا یہ موو آن کا سلسلہ تو ختم ہی نہیں […]

ہریتھک روشن کی ایکشن فلم کرش کا چوتھا پارٹ تیاری کے مراحل میں

ہریتھک روشن کی ایکشن فلم سیریز کرش شائقین میں بےحد مقبول رہی، اب اس کا چوتھا پارٹ بھی تیاری کے مراحل میں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن نے جنوری میں اپنی 49 ویں سالگرہ پر تصدیق کی تھی کہ کرش 4 پر کام جاری ہے لیکن وہ کسی تکنیکی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیںڈائریکٹر […]

میں ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی، نورا فتیحی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے محفوظ رہنے کا نسخہ بتا دیا،اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا ٹرولنگ کے اثرات سے محفوظ رہنا ہے تو ان منفی باتوں کو نظر انداز کرنا چاہئے، ان پر اپنی توانائی خرچ […]

میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے ،عالیہ بھٹ

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اداکاری ان کی پہلی محبت ہے لیکن بیٹی اب پہلی ترجیح بن گئی ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں اس وقت میری نمبر ون ترجیح میری بیٹی ہے جس سے میں گہری محبت کرتی ہوں۔ لیکن میری پہلی محبت، آپ […]