عالیہ اور رنویر کی نئی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ کا بزنس کر لیا ۔
نئی رومانٹک کامیڈی ڈراما فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی نے پہلے ھی ہفتے میں انڈین باکس آفس پر 6.25 کروڑ اور مقامی باکس آفس پر 73 کروڑ کا بزنس کیا ۔ فلم مقامی اور عالمی باکس آفس پر ایک اور کامیابی حاصل کر رھی ہیں اور پوری دنیا میں اس نے ایک کروڑ […]