فیفا ورلڈکپ:کوسٹاریکا نےجاپان کو 0-1 سے شکست دے دی

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ای کے میچ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے والا جاپان اپنے دوسرے میچ میں ہار گیا۔جاپان کو کوسٹاریکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دی۔میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں ہی گول کرنے پر ناکام رہیں، لیکن پھر  میچ کا واحد گول […]

لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ٹورنامنٹ کے دوران جارحانہ کھیل پیش کر کے ایک بار پھر گولڈن بال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ میں 2 بار گولڈن بال کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔رواں سال قطر میں […]

قطر، فٹبال ورلڈکپ کیلئے کنٹینرز سے بنایا گیا اسٹیڈیم توجہ کا مرکز

کیٹینرز سے بنا اسٹیڈیم 974بھی کسی شاہکار سے کم نہیں ،اس سٹیڈیم میں ورلڈ کپ کے سات میچز کھیلے جائیں گے قطر میں ہونے والا عالمی فٹ بال ورلڈ کپ ایونٹ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہیں ایونٹ کے لیےکنٹینرز سے بنایا گیا ‘اسٹیڈیم 974 ‘بھی اپنی مثال آپ ہے،اتوار(آج) سے شروع ہونے والے فیفا […]

دیپیکا پڈوکون فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقاب کشائی کریں گی

بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ دیپیکا پڈوکون قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ٹرافی کی رونمائی کریں گی۔ ٹرافی کی رونمائی 18 دسمبر کو ورلڈ کپ فائنل سے قبل کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا فٹبال ورلڈکپ میں ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی اداکارہ ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق دیپیکا […]

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔دوبار کی عالمی چیمپئن ارجنٹائن ورلڈکپ میں پہلا میچ نہ جیت سکی۔ ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول میسی نے پیلنٹی کک پر کیا۔ سعودی عرب کی طرف سے صالح الشیری اور سالم الداوسری نے ایک ایک گول کیا۔ارجنٹائن کے […]

ورلڈ کپ فٹ بال،سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار

ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے تھا۔مراکش کے عوام اور ٹیم کے مداحوں کو […]

میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا

میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیسٹ فیفا ایوارڈ 2022 کی جانب سے بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے […]

فیفا ورلڈکپ: مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دےدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا۔مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے اختتامی مراحل میں ذکریا نے اسکور کیا۔بیلجیئم کے خلاف […]

لیونل میسی کا کھیل جاری رکھنے کا اعلان

 کنگ لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال میں ملک کی نمائندگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کو شکست دے کر ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا عالمی چیمپیئن بنوانے والے میسی نے واضح کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائر نہیں ہو رہے ہیں، اپنے ملک کی طرف سے بطور چیمپیئن کھیل […]

قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا ہے۔قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی۔افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کے رنگ پیش کیےگئے۔ افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ایک ویڈیو میں سمندر کے اندر، وہیل اور شارک مچھلیوں کو تیرتے […]