فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے ایران کو چھ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا ہے۔انگلینڈ نے گروپ بی کے ابتدائی میچ میں ایران پر شروع سے دباو بنائی رکھا اور پہلے ہاف کے اختتام پر ہی 0-3 کی برتری حاصل کرلی تھی۔کھیل کے 35ویں منٹ میں جوڈ […]

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش […]

فٹ بال ورلڈ کپ کے پانچویں روز بھی 4 مقابلے ہوں گے

فٹ بال ورلڈ کپ کے پانچویں روز بھی 4 مقابلے ہوں گے، معروف فٹ بالرز کرسٹیانو رونالڈ و اور نیمار جونیئر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا، برازیل کی ٹیم سربیا کے مدمقابل آئے گی۔میگا ایونٹ میں آج گروپ جی اور گروپ ایچ کی ٹیموں کے میچز ہوں گے، […]

فٹبال ورلڈکپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ایک کلب سے کھیلنے والے دونوں پلیئرز میں سے کون کامیاب ہوگا؟ فیصلہ آج قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا۔قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا فائنل آج دفاعی چیمپئن […]

فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا ، دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ، (آج )شاندار افتتاحی تقریب ہو گی 

 فیفا ورلڈ کپ 2022ءکا میلہ سج گیا جس کے لئے دنیا بھر سے شائقین قطر پہنچ گئے ،میگا ایونٹ کے مقابلے آج (اتوار ) سے عرب ملک قطر میں منعقد ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ایکواڈور اور قطر کے درمیان البیت سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ کے آغاز پر آج بروز اتوار کو […]

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔یوراگوئے نے گھانا کو 0-2 سے مات دی مگر راؤنڈ آف سکسٹین میں نہیں پہنچ سکی، گروپ ایچ سے پرتگال اور جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں چلے گئے۔جنوبی کوریا اور پرُتگال کا […]

میسی ٹرافی سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے لگے، تصاویر وائرل

ارجنٹینا کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنانے والے لیونل میسی کو ورلڈکپ ٹرافی سے اتنا لگاؤ ہوگیا کہ وہ اسے سوتے وقت بھی اپنے پاس رکھنے لگے ہیں۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا تاریخی فائنل کھیلا گیا جس میں ارجنٹینا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیتے ہوئے تیسری مرتبہ […]

فیفا ورلڈ کپ2022، آج چار میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔میگا ایونٹ کے تیسرے روز گروپ سی میں شامل ارجنٹینا اور سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔دوسرا […]

فٹ بال ورلڈکپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔واضح […]

فیفاورلڈ کپ:رونالڈو کی پرتگال کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، گھانا کو 2-3 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال نے گھانا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم 974 میں ہونے والا میچ انتہائی دلچسپ رہا جہاں پرتگال کے حصے میں 2-3 سے کامیابی آئی لیکن گھانا نے بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ہاف […]