فیفا ورلڈ کپ،کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کردیا

فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے امریکا کے شہر نیویارک کے شہرہ آفاق ٹائمز اسکوائر پر اپنے نئے مومی مجسمے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے مومی مجسمے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مشہور مادام تساؤ میوزیم میں رکھا گیا […]

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراؤنڈ سے باہر نہ جانے […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا

فیفا انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن نے قطر ورلڈ کپ 2022 میں کئے جانے والے گولز میں سے بہترین گول کا اعلان کر دیا ۔فیفا کی جانب سے برازیلین کھلاڑی رچرلیسن کے سربیا کے خلاف گول کو فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا بہترین گول قرار دیا گیا ۔ فیفا کی آفیشل ویب سائٹ پر ووٹنگ کے […]

ٹم وے قطر میں 2022 ورلڈ کپ میں امریکا کے لیے گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ٹم وے قطر میں 2022 ورلڈ کپ میں امریکا کے لیے گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔انہوں نے ویلز کے خلاف 36ویں منٹ میں گول کیا۔ٹم وے ایک نوجوان فٹبالر ہیں جو نیویارک میں پیدا ہوئے تھے، وہ لیجنڈ جارج ویہ کے بیٹے ہیں، جو بیلن ڈی آر جیتنے والے واحد افریقی کھلاڑی […]

کل میرا خواب ٹوٹ گیا، فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کرسٹیانورونالڈو کا دکھ بھر اپیغام

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں گزشتہ روز مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور ساتھ ہی رونالڈو کے ورلڈکپ جیتنے کا خواب بھی چکنا چور کر دیا۔پرتگال کے سٹار کھلاڑی رونالڈو میچ ختم ہوتےہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے، رونالڈو […]

فیفا ورلڈ کپ: سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔ اس سے پہلے گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-2 گول سے شکست دیدی۔احمد […]

فیفا ورلڈ کپ، اختتامی تقریب میں نورا فتحی نے پرفارمنس سے دل جیت لیے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نورا فتحی نے فیفا ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اپنی شاندار لائیو پرفارمنس سے شائقین کے دل جیت لیے۔گزشتہ روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ سے قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شاندار اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں نورا فتحی نے […]

فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب,سعودی ولی عہد دوحہ پہنچ گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا میلہ آج سے قطر میں سجے گا، رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے فیفا ورلڈ کپ کا آغاز ہو گا، فٹبال کا تاج سر پر سجانے کے لیے […]

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔پری کوارٹر فائنل مرحلے میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے امریکا کو 1-3 سے شکست دی۔میچ کے 10 ویں منٹ […]

میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا

میسی کو بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بیسٹ فیفا ایوارڈ 2022 کی جانب سے بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے […]