سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا مزید اضافہ

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپےکا مزید اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142 روپے بڑھ کر ایک لاکھ […]

امریکی ڈالرچند پیسے مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت کتنے روپے ہوجائے گی، وزیر خزانہ نےبڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جبکہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ گھی، چینی اور آٹے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2829 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 60 ہزار 494 روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 2100 روپے […]

فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر،3500 روپے کا مزید اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے. کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. […]

پاکستان کی معشیت کے لیے بڑی خبر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر سنا دی. سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ سے متعلق زبانی طور پر آگاہ کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالر فنڈنگ دینے بارے آگاہ کر دیا ہے پاکستان کو […]

ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 30 اشیاء مہنگی اور 9 کی قیمتوں میں کمی آئی جب کہ حالیہ ہفتے 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام […]

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

سونے کی قیمت میں دوسری روز بھی بڑی کمی ہو گئی اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 80 روپے پر آ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ […]

پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل میچ کی ٹکٹ کتنے کی ہو گی ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔لاہور میں 19 مارچ کو […]