چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سرحد کے ساتھ منسلک چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔چین کے شہر موہے میں کڑاکے کی سردی ہے جہاں اتوار کی صبح شدید ترین سرد […]

موسم سرمامیں شکر قندی کھانا صحت کے لیےنہایت فائدہ مند قرار

شکر قندی موسم سرما میں نہایت شوق سے کھائی جاتی ہے، یہ سبزی نہ صرف صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے بلکہ اس کے پتے بھی اپنے اندر جادوئی اجزا رکھتے ہیں۔ اس کے پتے جنہیں کاموٹ ٹاپس کہا جاتا ہے دوسری سبزیوں کے پتوں کی نسبت نہ صرف بطور غذا استعمال کیے جا […]

یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع

متعدد یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک میں جنوری کی نسبت درجہ حرارت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت کی شرح عام موسم کی نسبت 10 فیصد زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو وارسا میں درجہ حرارت 18.9، بلباؤ میں […]

آج ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سےجڑانوالہ تک اور […]

امریکہ : برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے مختلف حصوں کو شدید متاثر کیا جس کی وجہ سے بجلی کا نظام بھی بری طرح سے متاثر ہے۔ٹیکساس میں برفانی طوفان کی […]

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا […]

ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

لاہور شدید سردی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]

موسم سرما میں صحت مند رہنا ہے تو کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

سردی کا موسم اب آہستہ آہستی ملک میں اپنی دستک دینا شروع کر رہا ہے۔شام کے وقت کھلے علاقے میں ہلکی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ہے اور ٹھنڈ اپنا پورا اثر دکھانے لگے گی۔ جیسے ہی ٹھنڈ کی شروعات ہوتی ہے تو اس کا انسان، جانور، پیڑ پودے پر اس کا واضح اثر نظر آتا […]