آئندہ ماہ سے ملک میں سردی کی لہر کی پیشگوئی
نومبرکے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے پاکستان میں رواں سال موسم سرما معمول سے زیادہ سرد رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی پڑسکتی ہے۔جواد میمن نے کہا کہ نومبر کے پہلے ہفتے سے قطب شمالی پر […]