پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی […]

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع ہو گیا ۔ ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد4 سال بعد واپس آگئے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میدان سج گیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم […]

نیوزی لینڈ میں تباہ کن سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

نیوزی لینڈ میں تباہ کن سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمالی حصے میں گبریئل نقمی سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے نارتھ آئر لینڈ میں تیز ہواوْں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 289 رنز کا ہدف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کے اوپنر […]

کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 449 رنز بنائے تھے۔امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔نیوزی […]

بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو بیٹنگ پر پریشر آیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 163 رنز پر نیوزی لینڈ […]

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، وہ 7 فروری تک اپنے فرائص سرانجام دیتی رہیں […]

کرکٹ اور کباب

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش کر کٹرز نے کامیابی کا جشن کباب کھا کر منایا- میچ کے اختتام پر پہلے ڈریسنگ روم میں اور پھر ناٹنگھم کی معروف کباب شاپ پر پہنچ کر منایا-

دوسرے ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کھیل کے آغاز پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گرگئی، کیوی کرکٹر فن ایلن 1 رن بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی […]