ایلون مسک نے باراک اوباما کوپیچھے چھوڑ دیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔دوسری طرف باراک اوباما کے ٹوئٹر فالوورز 13 کروڑ 30 لاکھ […]