پاکستانی کرکٹ شائقین نے ٹوئٹر پر نجم سیٹھی کو ٹرینڈ بنا دیا
گزشتہ چند دنوں سے میڈیا میں یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شاداب خان کو تبدیل کرنے پر غور کر رہا ہے جو اس وقت قومی ٹیم کے نائب کپتان کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے افغانستان سیریز میں اسٹینڈ ان کپتان کا عہدہ سنبھالا ہے۔سیریز میں ناکامی کے […]