۲۰۲۳ میں ملکی اور غیر ملکی تقریبا ایک ملیں کے قریب سیاحوں نے پاکستان کے شمالی علاقات کا دورہ کیا

کشمیر سمیت، مری، گلیات، ایبٹ آباد، سرن، کاغان ، ناران، گلگت، استور، دیوسائی، اسکردو، ھنزا، چترال، دیر، سوات دلکش قدرتی حسن سے مالا مال علاقے ہیں –شمالی علاقے، گلگت، اسکردو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رھے

متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج

سوشل میڈیا پر متنازعہ مواد اور جعلی خبریں پی ٹی اے کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہیں ،پی ٹی اے کو سوشل میڈیا مواد سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر 350 شکایات موصول ہونے لگی ہیں . دستاویزکے مطابق پی ٹی اے کی درخواست پر سوشل نیٹ ورکس نے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کردیئے، […]

‏پاکستان ریلوے کا شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ

ریلوے ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو خسارے کے باعث بند کیا جارہا ہے، شالیمار ایکسپریس روزانہ کا 20 لاکھ روپے خسارے کا شکار ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مطلوبہ آمدن نہ ملنے کے باعث ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے پٹرولیم […]

پاکستان : کورونا وائرس مزید 8 افراد کی جان لے گیا ، 5ہزار 472نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 8شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 38ہزار 993افراد […]

ورلڈ ایتھلیٹکس، ارشد ندیم نے جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے گروپ بی کوالیفائنگ راونڈ میں 81.71 میٹر تھرو کی جو تیسری باری میں سب سے بہترین تھی، ارشد ندیم کو فائنل کوالیفائی کے لیے ٹاپ 12 میں آنا لازمی تھا۔ارشد ندیم مجموعی طور پر نویں اور اپنے […]

پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں: رشبھ پنت

انڈین بلے باز رشبھ پنت کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا سامنا کرتے ہوئے ان کے رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور یہ ایک الگ ہی سطح کا احساس ہوتا ہے۔پاکستان اور انڈین کرکٹ ٹیمیں آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں میلبرن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں اتوار کو مدمقابل ہوں […]

عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ،وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعےکی فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سےفوری رپورٹ طلب کرنےکی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سکیورٹی اور تفتیش کے […]

ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ کل (اتوار کو)ہوگا

بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ  ہے ،محکمہ موسمیات  شائقین کرکٹ میںجوش و خروش ، میچ دیکھنے کے لئے بڑی سکرینیں لگائی جائیں گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل (اتوار کو) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبرن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں […]