شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

ایک شخص جو کوہاٹ کا رہائشی ہے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے دہشتگردی بھی قریب سے دیکھی ہے اور اسکے خلاف فوجی آپریشن بھی قریب سے دیکھا ہے –کوہاٹ اور درہ آدم خیل کے درمیان صرف ایک پہاڑ ہے ، یعنی اگر آپ پہاڑ کی چوٹی پہ بیٹھیں تو کوہاٹ اور درہ آدم […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور مختلف آپریشنز میں قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوجی جوان […]

عید کے دن پہاڑوں پر ڈیوٹی دینے والے پاکستان فوج کے اہلکار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ بلاسور میں عید کے موقعے پر پاکستان فوج کے اہلکار اہل خانہ سے دور ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔سطح سمندر سے سات ہزار فٹ بلندی پر پہاڑوں کے دامن میں نماز عید کے بعد ملکی سلامتی کے علاوہ جان سے جانے والے سکیورٹی اہلکاروں […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا، کمانڈر کوئٹہ کور نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کوئٹہ گیریژن میں فوجیوں کے لیے مختلف فلاحی […]

پاک فوج کیا ہے؟

ایک ریٹائرڈ فوجی – عتیق الرحمانپاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس […]

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس

آئی ایس پی آرراولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کی صدارت کی۔ شرکاء نے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ […]

ملتان ٹیسٹ،ڈیبیو میچ میں ابرار احمد کی شاندار کارکردگی

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے نام سے مشہور ابرار احمد نے انگلینڈ کے بیٹرز […]

آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی و دفاعی تعاون سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی چینی وزیر خارجہ کن گانگ سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، آرمی چیف کی سی پیک منصوبے کے لئے مکمل حمایت کا یقین دھانی، چینی وزیر خارجہ کا سی پیک پر پیش رفت پر اطمینان کا […]

آرمی چیف کا دورہ چین، پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز آمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ چین، پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز آمد، چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی سیکیورٹی امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال، فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے سرکاری دورے کے پہلے دن آرمی […]

بے جا تنقید!

پاک فوج پر دشنام طرازی اور تنقید کے تیرونشتر چلانا ہماری سیاسی پارٹیوں اور ان کے رہنمائوں کا محبوب مشغلہ بنتا جارہا ہے۔ ان پارٹیوں کے سوشل میڈیا سیل تو اس حوالے سے آسمان سر پر اٹھائے ہوئے ہیں۔ جھوٹ، فریب اور بدتمیزی کا ایک ایسا طوفان برپا ہے کہ ماضی میں اس کی مثال […]