لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان زخمی، متعدد زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،  جس میں عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ سے تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی […]

فواد چوہدری کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان نے فواد چوہدری کو 27جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔بدھ کی صبح اسلام آباد پولیس کی جانب سے […]

عمران خان کی رہائش گاہ پر سرچ آپریشن کی اجازت دے دی گئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور پولیس زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرکے تلاشی کے لئے پہنچ گئی۔عمران خان کی لیگل ٹیم نے پولیس کو زمان پارک کے سرچ آپریشن کی اجازت دے دی ہے۔تلاشی کے موقع پر ایس پی رینک کا افسر […]

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کروائے […]

دبئی:عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ

دبئی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر بیل کا صدقہ دیتے ہوئے تصویریں جاری کی گئی ہیں۔عمر شہزاد […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین نے پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین نے حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر سرکردہ کارکنان نے پی ڈی ایم سے بدلہ لینے کیلئے سیاسی رہنماؤں اور ان کے حمایتی صحافیوں کی ٹویٹس پر کمنٹس، رپلائیز اور شیئر […]

اسد قیصر کا پی ٹی آئی کے خلاف ’پروپیگنڈا‘ بند کرنے کا مطالبہ، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے ہفتے کے روز اپنی پارٹی کے خلاف جاری “پروپیگنڈا” کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا، اور ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے “طاقتور حلقوں” پر زور دیا۔ایک ویڈیو بیان میں، قیصر، جنہوں نے اپنے بہت سے ساتھیوں کے برعکس 9 مئی کے […]

گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں:عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو کس نے اجازت دی کہ سیاسی لیڈر کو طلبا سے خطاب سے روکیں اور میں گورنر پنجاب سے کہتا ہوں طلبہ و طالبات ملک کا مستقبل ہیں ،گورنر پنجاب حکمرانوں کو نہ سنیں مجھے 50 سال سے […]

ویڈیو:عمران خان راولپنڈی پہنچ گئے

 سابق وزیراعظم عمران خان راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔انتظامیہ کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کردیا جس کے بعد اب سکستھ روڈ فلائی اوور پر سٹیج بنایا گیا جبکہ پنڈال چاندنی چوک تک لگایا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 26 نکات پر جلسے کی اجازت دے دی […]

عمران خان کی گرفتاری، سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے چینی کے درمیان پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سونے کی قیمت […]