پی ٹی آئی سربراہ عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان کو ان کی رہائش زمان پارک کے گیٹ نمبر ون سے ہائیکورٹ لے جانے کیلئے کلئیر کروایا گیا. اس دوران کارکنوں نے حصار بنا کر انہیں روانہ کیا، کینال روڈ پر […]

پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کا اعلان، عمران خان خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ  عمران خان نے فیصلہ کیا کہ کل گورنر ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کل شام پانچ بجے […]

پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کی سیاست

اکرام شبلی ایک وقت تھا لوگ اپنے سیاسی رہنمائوں کے اعلی کردار اور ذوق کے لیے جمع ہوتے تھے تاہم آج کل محض اس لیے جلسوں میں کھچے چلے آتے ہیں کہ ان کے لیڈر مخالفین پر آوازے کسنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرتے ہیں۔ لیڈروں کی شعلہ بیانیاں مشتعل […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین نے پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین نے حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر سرکردہ کارکنان نے پی ڈی ایم سے بدلہ لینے کیلئے سیاسی رہنماؤں اور ان کے حمایتی صحافیوں کی ٹویٹس پر کمنٹس، رپلائیز اور شیئر […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین نے پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین نے حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر سرکردہ کارکنان نے پی ڈی ایم سے بدلہ لینے کیلئے سیاسی رہنماؤں اور ان کے حمایتی صحافیوں کی ٹویٹس پر کمنٹس، رپلائیز اور شیئر […]

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی۔الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا تھا تاہم کچھ دیر کی تاخیر کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سنانا […]

پی ٹی آئی رہنماء عظمیٰ کاردار کے عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات، کیا کیا انکشافات کئے؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے اپنے لوگ عمران خان اور دیگر رہنماؤں کے راز کھولنا شروع ہوگئے، حکومت نے فرح خان کو وطن واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عظمیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈینجرس نمبر ہے۔ عمران خان ہنس ہنس کر بشری […]

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔دورانِ سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اعظم سواتی نے ٹویٹ کے ذریعے آرمی […]

پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ایسی ٹیپس دیکھی ہیں جو ٹی وی پر چلائی نہیںجاسکتیں، سینئر صحافی حامد میر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں کی ٹیپس دیکھی ہیں لیکن وہ ٹی وی پر نہیں چلائی جاسکتیں۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں ٹیپس کے معاملے پر بات کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ’تین چار سال پہلے جج ارشد ملک کی ایک […]