پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں شفقت محمود، یاسمین راشد، سبطین خان، محمود الرشید اور اسلم اقبال شامل ہییں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے کمیٹی کا سربراہ اسد عمر […]

تحریک انصاف آج سے دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کرے گی

پاکستان تحریک انصاف  آج سے اسی جگہ سے لانگ مارچ کا آغاز کرے گی جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔پنجاب میں وزیر آباد اور فیصل آباد سے الگ الگ مارچ ہوگا ، خیبر پختون خوا میں تین مقامات سے شرکا لانگ مارچ کیلئے روانہ ہوں گے، ہزارہ ریجن، جنوبی اضلاع […]

تحریک انصاف کے سینئر قائدین اور ذمہ داران کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

اٹک سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قائدین اور ذمہ داران کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیاگیا ۔ اس کے علاوہ اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر بھی بات چیت کے ساتھ ساتھ حقیقی آزادی کی […]

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

سندھ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔فردوس شمیم نقوی کے مطابق علی زیدی کو تحریک انصاف سندھ سیکریٹریٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتاری کےموقع پر پولیس کی جانب سے کوئی وارنٹ وغیرہ نہیں دکھائے گئے جبکہ پولیس نے آفس […]

تحریک انصاف نے حکومت کے سامنے3 شرائط رکھ دیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان ہونیوالے مذاکرات کے دوران تحریک انصاف نے 3 شرائط رکھ دی ہیں۔ تحریک انصاف کی پہلی شرط ہے کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں، دوسری شرط ہے کہ 14 مئی کے علاوہ ایک ساتھ انتخابات کے لیے آئین […]

توشہ خانہ کیس کی سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ چیئرمین پی ٹی آئی […]

توشہ خانہ کیس کی سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ چیئرمین پی ٹی آئی […]

توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلہ کل سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جمعہ کو دن 2 بجے سنائے گا۔

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزم خدیجہ شاہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خدیجہ شاہ سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی […]

جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے پر پی ٹی آئی سربراہ پر مقدمہ درج

لاہور پولیس نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے خلاف 9 مئی کو کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد پنجاب میں ہونے والے فسادات کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا۔ چھ […]