چین مخلص دوست اور ترکیہ برادر ملک ہے، شہباز شریف

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ چینی ہمارے مخلص دوست ہیں، چین نے پاکستان میں بے پناہ سرمایہ کاری کی ہے، جبکہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان اور ترکیہ برادر ملک ہیں، ان کا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے، ترکیہ ہمارا دوسرا گھر ہے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے […]

چین میں کوروناوائرس پھر سر اٹھانے لگا،کیسزمیں ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین میں 31,527 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق چین میں […]

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 6 ماہ بعد پہلی ہلاکت رپورٹ

چین میں تقریباً چھ ماہ بعد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جس کے بعد سخت حفاظتی اقدامات نافذ کردیے گئے ہیں۔عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق بیجنگ کے رہائشی 87 سالہ بزرگ کی موت 26 مئی کے بعد ہونے والی پہلی موت ہے جو قومی […]

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تقریباً […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔چین روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ چینی قیادت کے ساتھ بات چیت اہم شعبوں خصوصاً سی پیک پر مرکوز ہو گی، سی پیک کا دوسرا مرحلہ سماجی اور اقتصادی ترقی […]

سی پیک؛ پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنے کا عندیہ

پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنیکا مطالبہ پاکستان کی طرف سے 3,100 میگاواٹ کے بجلی منصوبوں پر بھی کا م کی رفتار بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا 11واں اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیرمنصوبہ بندی پروفیسراحسن اقبال اورچین کے وائس چئیرمین این […]