چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں پر مشتمل ایئر شو نومبر میں منعقد ہو گا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین میں جدید ترین طیاروں اور ہتھیاروں سمیت دیگر فوجی سازوسامان جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔ایئر شو میں نہ صرف عوام جنگی طیاروں کی گھن گرج سے محفوظ ہوسکیں گے بلکہ دیگر ہتھیاروں جن میں اسلحہ بھی شامل ہے کا معائنہ کر سکیں گے۔ تقریب میں بیالیس ممالک […]

چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا

چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا۔نیا ماڈیول بنیادی ماڈیول کے بیک اپ اور ایک طاقتور سائنسی تجربہ پلیٹ فارم کے طور پر کام کریگا۔ویینتیان ماڈیول کی لمبائی ۱۷۰۹میٹر،اس کا زیادہ سے زیادہ قطر ۴۰۲ میٹر ھے۔ اور ٹیک آف وزن ۲۳ ٹن ھے۔

چین میں سرمائی اولمپکس دیکھنا باعث مسرت ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین میں سرمائی اولمپکس دیکھنا باعث مسرت ہے، امید ہے نیا سال چین اور دنیا بھر کے لیے امن اور خوشحالی لائے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 20 سال عالمی سطح پر اسپورٹس میں حصہ لیا، جب سے وزیر […]

پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون اور پارٹنرشپ لازوال ہے،وزیراعظم

 سی پیک کے ابتدائی فیز کے منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے چینی نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارم کمیشن کے چیئرمین اور   سیاسی مشاورتی کانفرنس کے وائس چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو  چین سی پیک کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس کی مستحکم پیشرفت اور ترقی کے لیے پرعزم ہے،چیئرمین […]

وزیراعظم چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کےلئے (آج)چین روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان چین میں سرمائی اولمپک گیموں کے سلسلے میں آج(جمعرات ) دو روز ہ دورے پر روانہ ہونگے، اپنے دورہ چین کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے بھی ملاقات کرینگے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں […]

وزیراعظم عمران خان 3سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان( کل) دو روز ہ دورے پر چین روانہ ہونگے  اپنے دورہ کے دورانوزیراعظم چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کرینگے  وزیراعظم عمران خان چین میں سرمائی اولمپک گیموں کے سلسلے میں کل (جمعرات ) دو روز ہ دورے پر روانہ ہونگے، اپنے دورہ چین […]

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے چین-امریکہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وانگ نے کہا کہ اس وقت چین اور امریکہ کی اولین ترجیح صدر شی جن پھنگ اور صدر جو […]

عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں.چین

چین نے خبردار کیا ہے کہ بڑی طاقتوں کے درمیان عالمی محاذ آرائی کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔آل ورچوئل Davos فورم میں عالمی رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ تاریخ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ محاذآرائی سے مسائل حل نہیں کئے جاسکتے۔

چین ، 8 کروڑ سے زائد افراد کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کر دئیے گئے

وزارت پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ اب تک 8 کروڑ سے زائد چینی ڈرائیوروں کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کردیئے گئے ہیں۔وزارت نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حالیہ برسوں میں وزارت نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک انتظامات میں 69 اصلاحات متعارف کر وائی ہیں۔وزارت نے کہا کہ […]