ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سیارہ زمین ایک پیچیدہ اور نازک جگہ ہے جو اربوں پرجاتیوں پر مشتمل ہے جو زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے ہم آہنگی سے کام کر رہی ہے۔ لیکن، بہت سے شراکت داروں کے درمیان مطابقت پذیر رقص کی طرح، اگر ایک رقاصہ بھی آف بیٹ ہو تو پوری کارکردگی ٹوٹ سکتی […]

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا

چین کے شہر موہے میں درجۂ حرارت منفی53 سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی سرحد کے ساتھ منسلک چین کے شمالی شہر موہے میں شدید سرد موسم کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔چین کے شہر موہے میں کڑاکے کی سردی ہے جہاں اتوار کی صبح شدید ترین سرد […]

چین میں 50 گاڑیوں میں تصادم، 16 افراد ہلاک

وسطی چین میں ایک ہائی وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی فوٹیج میں جلتے ہوئے ٹرک اور ٹوٹی ہوئی کاریں نظر آ رہی ہیں۔ مقامی ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ہنان میں ہفتہ کی شام 10 منٹ […]

وزیراعظم چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں شرکت کےلئے (آج)چین روانہ ہونگے

وزیراعظم عمران خان چین میں سرمائی اولمپک گیموں کے سلسلے میں آج(جمعرات ) دو روز ہ دورے پر روانہ ہونگے، اپنے دورہ چین کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ اور روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے بھی ملاقات کرینگے ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چین میں منعقدہ سرمائی اولمپک گیمز میں […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے.

چین کے پہلے تیار کردہ مسافر طیارے ’سی 919 ‘ کی پہلی پرواز

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب کو پیچھے چھوڑ دینے والا چین جب بھی مسافر طیارہ بنانے کی کوشش کرتا، اسے ناکامی کا سامنا رہتا تاہم مسلسل کوششوں کے نتیجے میں اب اس سنگ میل کو عبور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں کے انتظار کے بعد چین میں تیار […]

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز اضافہ

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تقریباً […]