ڈالر 1روپے 35 پیسے سستاہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں پوزیشن روز بروز مزید مستحکم ہو رہی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گزشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 […]

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے ۔آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر معمولی سستا ہونے کے بعد مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر سستا ہوا تاہم کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔عید کی چھٹیوں سے قبل کاروبار کے آخری دن ڈالر 283 […]

ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

امریکی ڈالر کی مسلسل پرواز جاری ہے جس کے باعث اس کے مقابل پاکستانی روپیہ اپنی اہمیت گھٹا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے اختتام تک ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 66 پیسے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک […]

آئندہ 10 سالوں میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا،امریکی ماہر اقتصادیات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہا کہ دنیا میں امریکی معیشت کے چھوٹے حصے، امریکی ڈالر کو ہتھیار بنانے اور مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسیوں کے استعمال کی وجہ سے اگلے10سالوں میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق کولمبیا […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 63 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 230.29 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔ InterBank DollarVsRupee

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے […]