امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر […]

انٹربنک میں ڈالر 14 روپے سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر کی اونچی اڑان، 258 روپے پر پہنچ گیا

ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے57 اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 258 روپے پر پہنچ گئی۔#Dollar […]

ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر نے پسپائی اختیار کی ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 265 روپے 38 پیسے […]

ڈالر آج پھرمہنگا ہوگیا

ڈالر کو پر لگ گئے، اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ روز بروز اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک […]

آج پھر ڈالر مہنگا ہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند […]

ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک […]

نیٹ فلکس کا جنوبی کوریا میں 2.5ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جنوبی کوریا کے ڈرامے اور فلموں دنیا بھر میں مشہور ہیں اور شائقین اسے بے حد شوق سے دیکھتے ہیں، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا میں ڈھائی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول رواں […]

امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 27 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 15 پیسے کا […]