امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر اپنی قدر کھو رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 269 […]

امریکی ڈالرچند پیسے مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر 250؍ سے نیچے آجائے گا۔ملک بوستانپاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان

ڈالر 250؍ سے نیچے آجائے گا۔ملک بوستانپاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے بعد ملکی ترسیلات زر میں 10؍ سے20؍ فیصد تک اضافہ […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث عدم استحکام کا شکار ہے۔آج صبح انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر میں تاریخ کی بلندیوں پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر پاکستان میں تاریخ کی بلندیوں پر جبکہ پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 272 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 275 […]

انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹربینک تبادلہ میں ماہ صیام میں ڈالر27 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ یکم رمضان کو 23 مارچ اور زکوۃ کٹوتی کے لئے 24 مارچ کو انٹربینک تبادلہ کاروبار کے لئے بند رہی۔یوں انٹربینک میں ماہ صیام میں پہلا کاروباری دن27 مارچ رہا۔ 31 مارچ کو ماہ صیام کے پہلے کاروباری ہفتے کے اختتام […]

ڈالر 300 روپے سے کم ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آ گیا، جو اس وقت گزشتہ 20 روز کی کم ترین سطح پر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 299 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کل کاروبار کے اختتام پر ڈالر 301 روپے 16 پیسے کا تھا۔

ڈالر227 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک، ڈالر 260 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر […]

اوپن مارکیٹ: ڈالر 305 روپے کا ہو گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی اڑان اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلے جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی […]