2 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کم ہوکر 7 ارب 63 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ ذخیرہ 3 کروڑ 38 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 52 کروڑ ڈالر […]

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے بڑھ گیا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 224 روپے 16 پیسے کا ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 11 پیسے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 232 روپے ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری, مزید کتنے روپے سستا کاروباری حضرات کیلئے بڑی خبر

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے […]

پاکستان کا ڈالر IMF سے معاہدے میں 27 فیصد بڑھا

بلومبرگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے اور پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر قرضے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس آج ہوگا۔بلومبرگ کا کہنا ہےکہ اسٹاف لیول معاہدے پر پاکستان کا ڈالر بانڈ 27 فیصد بڑھا ہے، […]

ڈالر کی بلند پرواز

اوپن مارکیٹ میں 300 کا ہوگیا کاروباری ہفتے کے پہلے ھی روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یکدم 4 روپے کا اضافہ ہو گیا، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا ھے

ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کئی روز سے مسلسل مہنگا ہو رہا ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر کرنے میں ناکام ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو ا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کے اضافے کے بعد 222 روپے 10 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک […]

ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 14 دن میں انٹر بینک میں ڈالر کی […]

معیشیت کے استحکام کے مثبت اشارے

ڈالر کی قدر میں اب تک 63 روپے کی کمی ہو چکی ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مزید 30 روپے تک کمی کا امکان روشن ہے، اس کمی کے باعث سونے کی قیمتیں بھی 50 ہزار روپےفی تولے تک گر چکی ہیں جبکہ سٹیل کی قیمت میں 50ہزار روپے ٹن کی کمی ہوئی ہے-

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث عدم استحکام کا شکار ہے۔آج صبح انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔