ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 221 روپے کا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر […]

امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کو خبردار کردیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور عمران خان لڑتے رہے تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا۔جریدے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں، پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔معاملہ عمران […]

ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 45 پیسے کا ہو گیا

گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی آنا شروع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 45 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ […]

ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار ہے۔ آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 ڈالر 224 روپے کا ہو […]

پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپے کی بے قدری کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 48 پیسےمہنگا ہونے کے […]

امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں دو دونوں بعد آج اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافے کے بعد ایک امریکی ڈالر 220 روپے 80 پیسے […]

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے گھروں پر چھاپے ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ذخیرہ کیے گئے ڈالروں کی برآمدگی کے لیے ایف آئی اے اور حساس ادارے اب گھروں پر چھاپے ماریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایکسچینج کمپنیز سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر کا اڑان بھرنے کا سلسلہ تاحال رکا نہیں ہے، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں آج صبح ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 75 پیسے کا ہو […]