کرکٹ کی دنیا میں نیا ریکارڈ

جوھانس برگ ( جنوبی افریقہ) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں چھ بھارتی بلے باز بغیر کوئی رن بنائے ، گیارہ گیندوں پر آؤٹ- 153 پر چار کھلاڑی آؤٹ تھے اور 153 پر ہی پوری ٹیم آؤٹ- شاید پہلی بار ایسا ھوا ھے

پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 487 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی اور 487 رنز بنا کر باقی پانچ کھلاڑی بھی آؤٹ ہو گئے -پہلی اننگ میں عامر جمال نے 6، خرم شہزاد 2، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کا 48 واں میچ ، فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا- ورلڈ کپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا اور ماضی کی دو دفع عالمی چمپئن ورلڈ کپ 2023 کے لئے کوالیفائی نہ کر پائی-ورلڈ کپ میں کافی اپ سیٹ ھوئے افغانستان نے حیران کن کامیابیاں […]

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج ھو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب بھارت جو ایونٹ میں ناقابل شکست رہا […]