پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]

کرکٹ کے بعد دھونی کافلمی دنیا میں قدم ،پہلے پراجیکٹ کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نےکرکٹ کے بعد اب فلمی دنیا میں بھی قدم رکھتے ہوئے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔شاید آپ سوچ رہے ہوں گے کہ دھونی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب فلموں میں نظر آئیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔سابق بھارتی کپتان نے فلم انڈسٹری میں قدم […]

پی ایس ایل8 :پشاور زلمی اور کراچی کنگز میں کانٹے دار مقاملہ آج ہوگا

پی ایس ایل 8 منگل سے کراچی میں رنگ جمائے گی جب کہ سیزن کے دوسرے میچ میں میزبان کراچی کنگز پشاور زلمی کی خاطرداری کیلیے تیار ہے۔ملتان میں شاندار افتتاح کے بعد پی ایس ایل8 کا دوسرا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا. جس میں کنگز اور پشاور زلمی مدمقابل ہیں.اس مقابلے کی خاص […]

شادی کے وقت کامیں بھی انتظار کر رہا ہوں،بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے کر بتا دیا کہ وہ دلہا بننے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔بابر اعظم نے کہا کہ میرے سفید بال عمر کی […]

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی کے بہترین دس بلے بازوں میں پاکستانی محمد رضوان کا دوسرا اور بابراعظم کا تیسرا نمبر ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں ۔جنوبی افریقہ کے رائیلی روسو نے 5 ویں […]

پاکستان کو آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 49 رنز سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈنے پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف دیا لیکن پاکستان کی پوری ٹیم 252 رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔کراچی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے […]

ساؤتھ افریقہ کی وویمن کرکٹرز کی کراچی میں سمندر کی سیر۔

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے کراچی میں سمندر کی سیر کی اور نظاروں سے لطف اندوز ہوئی ۔ بعد ازاں دونوں ٹیموں کے اعزاز میں مرینہ کلب میں ظہرانہ بھی دیا گیا اور ڈاکٹر فرحان عیسی نے روایتی اجرک پیش کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، اور دوسرے ملکی بحرانوں کا ایک ہی pattern ؛ ماھرین

معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست، معیشیت، کھیل ھر طرز زندگی میں ہم […]

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر سپر 12 مرحلے میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ پرتھ کے میدان میں کھیلا گیا۔ نیدرلینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں 91 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے […]