آرمی چیف کا بحریہ اور فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔آرمی چیف کو نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بھی ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے فضائی سرحدوں کا […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فرانس کے سفیر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فرانسیسی سفیر نے تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ سفارتی تعلقات مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع، سیکیورٹی تعاون اور […]

12 رکنی برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کا دورہ پاکستان ، آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات

میجر جنرل سیلیا جے ہاروی , ڈپٹی کمانڈر فیلڈ کمانڈر بر طانوی فوج کی سربراہی میں ۱۲ رکنی سکھ فوجیوں نے آج جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاک کی فوج کے سپہ سالار نے کہا کہ پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے اور […]