آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
ذاتی مقاصد کے حصول کی خاطر مایوسی پیدا کرنے والے مخصوص عناصر کی کوششوں کو عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ شکست دی جائے گی، گزشتہ کچھ مہینوں میں پاکستان میں امید، اعتماد اور استحکام میں اضافہ نظر آیا ہے، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت سے نمٹے گی