آریان خان نے ۱۲۰ کروڑ کی آفر ٹھکرا دی
معروف بھارتی سٹار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان نے اپنی پہلی ویب سیریز ” سٹارڈم” کیلئے کی گئی ۱۲۰ کروڑ روپے کی آفر ٹھکرا دی- آریان بطور ھدایئت کار اپنا کیریر شروع کرنے جا رھے ہیں – ان کا کہنا ھے کہ ویب سیریز مکمل ھونے سے پہلے کسی طرح کی بات چیت نہیں […]