ٹوئٹر نےایک بار پھر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیا

ٹوئٹر نےایک بار پھر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس کا آغاز کردیا۔ٹوئٹر نے ویریفائیڈ اکاونٹس پر بلیو ٹک جاری رکھنے کے لیے سبسکرپشن سروس کا دوبارہ آغا کر دیا۔ اب آئی فون سے ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کو بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 11 ڈالر جب کہ دیگر کو 8 ڈالر دینا ہوں گے۔رقم کے عوض […]

فٹبال ورلڈکپ 2022:اسرائیل سے قطر کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز

فٹبال ورلڈکپ 2022 کے سلسلے میں اسرائیل سے قطر کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سے پہلی براہ راست پرواز دوحہ میں لینڈ کر گئی۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے لیے اسرائیل سے براہِ راست پروازوں کا آغاز کیا […]

برطانیہ:سردیوں کے آغاز  پر تمام گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

برطانیہ میں سردیوں کے آغاز  پر  وقت کو پیچھے کر دیا گیا یعنی تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا […]