آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل سینیٹ میں دوبارہ پیش، ترمیم منظور کرلی گئی
حکومت اور اپوزیشن کی اعتراض کردہ شقیں واپس لیے جانے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم کیساتھ سینیٹ میں دوبارہ پیش کردیا گیا اور ترمیم منظور کرلی گئی۔ وزير قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا کہ اعتراض دو باتوں پر تھا کہ گرفتاری کا اختیار بغیر وارنٹ کے ایجنسیوں کو دیا گیا تھا، […]