سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا بڑا اضافہ
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کی بڑی کمی کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوگیا، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 900 تک […]