آموں کی ایکسپورٹ زرمبادلہ کا بڑا ذریعہ
آم کو پھلوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ موسم گرما کی سوغات ہے۔ پاکستانی آم دنیا کا بہترین آم ھے اور پاکستان آموں کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ سالانہ پیداوار تقریباً ایک لاکھ پچس ہزار ٹن ہے جبکہ تقریباً ۴۰۰اقسام کے آم کاشت کے جاتے ہیں ۔ […]