مہنگائی کی جاری لہر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ
لاہور میں ایک بار پھر گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث آٹا بھی مہنگاہوگیا۔تفصیلات کےمطابق مہنگائی کی جاری لہر میں لاہور کے عوام کو حکومت کی جانب سے مہنگائی کا ایک اور تحفہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی صورت میں پیش کردیا گیا ہے۔منڈی میں گندم کی فی من قیمت 4200 روپے سے […]