ملک بھر میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

پنجاب کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں دھند کے باعث ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہلکی دھند اور خشک موسمی حالات کے ساتھ حدِ نگاہ 2500 میٹر ہے۔موسم کی خرابی کی وجہ سے […]

سعودیہ میں تن جڑے عراقی جڑوا ں بچوں کو کامیابی سے الگ کردیا گیا

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال برائے چلڈرن میں 27 کنسلٹنٹس، ماہرین اور نرسنگ اور ٹیکنیکل کیڈرز نے ملکر کامیاب آپریشن کرکے دو عراقی تن جڑے جڑواں بچوں کو الگ کر دیا۔ جڑواں بچوں علی اور عمر کو الگ کرنے کی آپریشن خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ہدایت […]

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکا؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بلوچستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں ایک کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آپریشن […]

تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک

بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار وں نے تربت کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو نامعلوم نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے […]