زمان پارک آپریشن جاری، پولیس عمران خان کے گھر میں گھس گئی:

پولیس نے کنٹینرز لگا کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زمان پارک میں آپریشن کے حوالے سے سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کے استقبال کے لیے آنے […]

سعودیہ میں تن جڑے عراقی جڑوا ں بچوں کو کامیابی سے الگ کردیا گیا

سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ ہسپتال برائے چلڈرن میں 27 کنسلٹنٹس، ماہرین اور نرسنگ اور ٹیکنیکل کیڈرز نے ملکر کامیاب آپریشن کرکے دو عراقی تن جڑے جڑواں بچوں کو الگ کر دیا۔ جڑواں بچوں علی اور عمر کو الگ کرنے کی آپریشن خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ہدایت […]

ڈاکٹرز نے 90 فیصد زبان کاٹ دی پھر بھی خاتون بولنے میں کامیاب

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) طبی شعبے میں نئے نئے طریقۂ علاج کو دیکھ کر اور ان کے بارے میں جان کر انسان حیران ہو جاتا ہے، اسی طرح کے ایک اور علاج نے دنیا بھر میں انسانوں کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی خاتون کی زبان اسٹیج فور کینسر کے باعث آپریشن کر […]

ملک بھر میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

پنجاب کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں دھند کے باعث ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہلکی دھند اور خشک موسمی حالات کے ساتھ حدِ نگاہ 2500 میٹر ہے۔موسم کی خرابی کی وجہ سے […]

طورخم پر لینڈ سلائیڈ ، پاک فوج  کی ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹییم اور ایف سی کے جوانوں کی طورخم روڈ کی مکمل بحالی اور ملبے تلے افراد کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوامی خدمت میں پیش پیش، ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری،طورخم ، خیبر پختونخوا میں شدید طوفانی بارشوں […]