آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے آپریشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبات ایک ہفتے میں پورے نہ ہوئے تو کاروبار بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے منافع برقرار رکھنے اور آپریشنل اخراجات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کے لیے مقامی کرایہ 100 فیصد اور طویل کرایہ 50 […]